Fame Football League 2015 results: 16-17 October

2nd Fame Football League-2015 (2nd FFL-2015)

Match Results 17 October 2015

Group A

Saleem Khan FC beat Real United FC 2:0 @ 1600 PST @ Township Football Ground, Lahore, Pakistan

Scorer Saleem Khan FC: Muhammad Bilal (DF) 1 Goal @ 15 Mnt and Aslam Khan (DF) 1 Goal @ 55 Mnt.

Match Commissioner: Aique-ul-Rehman Cell # 0323-8837713

 

Group B

Young Union FC beat Gulshan-e-Ravi FC 1:0 @ 1600 PST @ RA Bazar Football Ground, Lahore, Pakistan

Scorer Young Union FC: Javaid (MF) 1 Goal @ 48 Mnt.

Match Commissioner: Tariq Cell # 0322-4588785

 

Group D

Lums FC beat Black Pool FC 4:2 @ 1600 PST @ Campus Football Ground, Lahore, Pakistan

Scorer Lums FC: Nosherwan (FW) 2 Goals @ 7,16 Mnts, Nauman (FW) 1 Goal @ 26 Mnt and Anwer (FW) 1 Goal @ 47 Mnt.

Scorer Black Pool FC: Uzair (FW) 1 Goal @ 9 Mnt and Usman (FW) 1 Goal @ 20 Mnt.

Match Commissioner: Abdul Rashid Cell # 0322-5680252

 

Group F

Publican FC beat PAF FC 1:0 @ 1930 PST @ Fame Sports Football Ground, Lahore, Pakistan

Scorer Publican FC: Ali Ahmed (FW) 1 Goal @ 30 Mnt.

Red Card Publican: Babar

Red Card PAF: Wasil

Match Commissioner: Shabir Ahmed Cell # 0305-4505586

 

پریس ریلیز
برائے توجہ: سپورٹس ایڈیٹر/ سپورٹس رپورٹر
بروزاتوار مورخہ18اکتوبر،سن 2015ء
فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- میں آج چار میچوں کا فیصلہ ہوا۔سلیم خان کلب نے رئیل یونائٹیڈ کلب، ینگ یونین کلب نے گلشن راوی کلب،ْ لمس کلب نے بلیک پول کلب اور پبلیکن کلب نے پی اے ایف کلب کو ہرا دیا۔
فیم فٹ بال سپورٹس کلب ماڈل ٹاون کی طرف سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق فیم فٹ بال لیگ2015-گروپ اے کے میچ میں سلیم خان کلب نے رئیل یونائٹیڈ کلب کودو صفرسے شکست دے دی۔ یہ میچ ٹاون شپ فٹ بال گراونڈ لاہور میں کھیلا گیا۔ سلیم خان کلب کے دفاعی کھلاڈی محمد بلال نے میچ نے میچ کے15 ویں منٹ اور دفاعی کھلاڈی اسلم خان نے 55 ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کے لیے فتح سمیٹ لی.۔آر اے بازار فٹ بال گراونڈلاہور کینٹ لاہور میں گروپ بی کے تحت کھیلے گے میچ میں ینگ یونین کلب نے گلشن راوی کلب کوایک صفر سے شکست دے دی۔مڈ فیلڈرجاوید نے میچ کے 48 ویں منٹ میں واحد گول کر کے ینگ یونین کلب کی جیت میں کلیدی رول ادا کیا۔ کیمپس فٹ بال گراونڈ لاہور میں گروپ ڈی کے میچ میں لمس کلب نے بلیک پول کلب کودو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔لمس کلب کی طرف سے سٹرائیکر نوشیروان نے دو گول میچ کے 7 ویں اور16 ویں منٹ میں کیے۔ لمس کلب کی طرف سے تیسرا گول سٹرائیکر نعمان نے 26 ویں اور چوتھا گول سٹرائیکر انور نے میچ کے 47 ویں منٹ میں کیا۔بلیک پول صرف دو گول کر سکی جو کہ ان کے سٹرائیکر عزیر نے 9 ویں اور سٹرائیکر عثمان نے میچ کے 20 ویں منٹ میں گول کیے۔ گروپ ایف کے تحت کھیلا گیا میچ جو کہ سپورٹس فٹ بال گراونڈ ماڈل ٹاون میں منعقد ہوا جس میں پبلیکن کلب نے پی اے ایف کلب کوایک صفر سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول سٹرائیکر علی احمد نے 30 ویں منٹ میں کیا ۔ پبلیکن کلب کے بابر اور پی اے ایف کلب کے واصل کو ریڈ کارڈ کا سامنا کرنا پڑا۔

آغا محمد اجمل

2nd Fame Football League-2015 (2nd FFL-2015)

Match Results 16 October 2015

Group A

Faridia FC beat Ideal FC 1:0 @ 1800 PST @ Township Football Ground, Lahore, Pakistan

Scorer Faridia FC: Tanveer-ul-Hussnain (MF) 1 Goals @ 60 Mnt.

Match Commissioner: Aique-ul-Rehman Cell # 0323-8837713

 

Group B

Islamapura FC beat Lucky FC 2:0 @ 1600 PST @ RA Bazar Football Ground, Lahore, Pakistan

Scorer Islampura FC: Amjad (FW) 2 Goals @ 25, 55 Mnt.

Match Commissioner: Tariq Cell # 0322-4588785

 

Group E

Wahdat FC beat Mughalpura FC 3:0 @ 1930 PST @ Campus Football Ground, Lahore, Pakistan

Scorer Wahdat FC: Shabir (FW) 2 Goals @ 10, 26 Mnts and Salman (FW) 1 Goal @ 38 Mnt.

Match Commissioner: Tariq Cell # 0322-4588785

 

Group F

Quaid Manga FC beat Shaheen (CMH) FC 3:2 @ 1930 PST @ Fame Sports Football Ground, Lahore, Pakistan

Scorer Quaid Manga FC: Hassan (FW) 2 Goals @ 14, 53 Mnts and Faisal Khan (FW) 1 Goal @ 45 Mnts.

Scorer Shaheen FC: Atif Ansar (FW) 1 Goal @ 11 Mnt and Samran (FW) 1Goal @ 37 Mnts.

Match Commissioner: Shabir Ahmed Cell # 0305-4505586

 

پریس ریلیز
برائے توجہ: سپورٹس ایڈیٹر/ سپورٹس رپورٹر
بروز ہفتہ مورخہ17اکتوبر،سن 2015ء
فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- میں آج چار میچوں کا فیصلہ ہوا۔ فریدیہ کلب نے آئیڈیل کلب، اسلام پورہ کلب نے لکی کلب، وحدت کلب نے مغل پورہ کلب اور قائد مانگا کلب نے شاہین کلب کو ہرا دیا۔
فیم فٹ بال سپورٹس کلب ماڈل ٹاون کی طرف سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق فیم فٹ بال لیگ2015-گروپ اے کے میچ میں فریدیہ کلب نے آئیڈیل کلب کوایک صفرسے شکست دے دی۔ یہ میچ ٹاون شپ فٹ بال گراونڈ لاہور میں کھیلا گیا۔ فریدیہ کلب کے مڈ فیلڈر تنویر الحسن نے میچ کا واحد گول60 ویں منٹ میں کیا۔آر اے بازار فٹ بال گراونڈلاہور کینٹ لاہور میں گروپ بی کے تحت کھیلے گے میچ میں اسلام پورہ کلب نے لکی کلب کودو صفر سے شکست دے دی۔ سٹرائیکر امجد نے میچ کے 25 ویں اور 55 ویں منٹ میں گول کر کے اسلام پورہ کلب کی جیت میں کلیدی رول ادا کیا۔ کیمپس فٹ بال گراونڈ میں گروپ ای کے میچ میں وحدت کلب نے مغل پورہ کلب کو تین صفر سے شکست دے دی۔ سٹرائیکرشبیر نے دو گول میچ کے 10 ویں اور 26 ویں منٹ اور سٹرائیکر سلمان نے 38 ویں منٹ میں گول کر کے وحدت کلب کی جیت میں نمایاں کردار ادا کیا۔ گروپ ایف کے تحت کھیلا گیا میچ جو کہ فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ماڈل ٹاون میں منعقد ہوا جس میں قائد مانگا کلب نے شاہین کلب کو دوکے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ قائد مانگا کلب کے سٹرائیکر حسن نے دو گول میچ کے 14 ویں اور 53 ویں منٹ میں کیے ۔جبکہ سٹرائیکر فیصل خان نے میچ کے 45 ویں منٹ میں گول کیا۔شاہین کلب کی طرف سے سٹرائیکر عاطف عنصر اور سٹرائیکر ثمران نے بالترتیب میچ کے 11 ویں اور 37ویں منٹ میں گول کیے۔

آغا محمد اجمل