Fame Football League: Murad FC oust hosts

Fame Football League: Murad FC oust hosts

2nd Fame Football League-2015(2nd FFL-2015), Lahore, Pakistan

Match Results

Group G

Murad FC beat Fame FC 1:0 @ 1800 PST @ Fame Sports Football Ground, Model Town, Lahore, Pakistan

Scorer Murad: Salman (FW) 1 Goal @ 66 Mnt.

Match Commissioner: Shabir Ahmed Cell # 0305-4505586

 

Match Commissioner: Shabir Ahmed Cell # 0305-4505586

Murad FC (Lahore)

Fame FC (Lahore)

 

Tomorrow 2nd FFL-2015 Fixture

 

Second round of Fame Football League-2015 is going to start on Friday, November 20, 2015 

پریس ریلیز
برائے توجہ: سپورٹس ایڈیٹر/ سپورٹس رپورٹر
پاکستان،لاہور، سوموار،9نومبر،سن 2015ء
فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- ء میں آج ایک میچ کھیلا گیا جس میں مراد کلب چوبرجی نے فیم کلب ماڈل ٹاون کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد ہر ادیا۔
فیم فٹ بال سپورٹس کلب ماڈل ٹاون کی طرف سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق فیم فٹ بال لیگ2015-ء گروپ ایچ کے تحت فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ، ماڈل ٹاون لاہور میں فیم کلب اور مراد کلب کے مابین دلچسپ میچ دیکھنے میںآیا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں فیم کلب کی ٹیم چھائی رہی۔مگر دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہی۔ دوسرے ہاف کا آغاز بھی دونوں طرف سے جارہانہ انداز میں ہوااور انہتائی بہترین موو دیکھنے کو ملیں۔کھیل کے آخری لمحات میں مراد کلب منظم انداز کے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے میچ کے 66 ویں منٹ میں اپنے گول کیپر کے خوبصورت پاس پر سٹرائیکر سلمان گیند کو گول پوسٹ میں ڈالنے میں کامیاب رہی۔ اور فتح کو اپنی جھولی میں ڈالنے میں سرخرو ہو گئی۔
راونڈ بی کا آغاز بیس نومبر 2015ء کو ہو گا جس میں کل 26 ٹیمیں حصہ لے گیں۔ پہلی فیم فٹ بال لیگ 2014ء میں پہلی دس پوزیشن لینے والی ٹیمیں اور دوسری فیم فٹ بال لیگ 2015 ء کے روانڈ اے کے ہر گروپ کی دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان میچ کھیلے جائیں گے۔ ہر گروپ پانچ ٹیموں پر مشتمل ہو گا۔ ہر گروپ کی پہلی دو ٹاپ کی پوزیشن ہولڈرز ٹیمیں سپر راونڈ میں حصہ لے سکیں گئیں۔ پچھلے سال کی پہلی دس ٹیموں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔رئیل لاہور کلب نیو کیمپس، فیم سپورٹس کلب ٹاون، باٹا کلب باٹا پور، ندیم کلب باٹا پور، سبزازار کلب